الشرق الاوسط اردو - مشرق وسطی کے عرب نیوز رائےالشرق الاوسط اردو

انتخاباتِ مدير

تبصرے

مشرقِ وسطى

ضميمے

انٹرويو

يورپ

امريكہ

متفرقات

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 24 مارچ, 2017
0

موصل میں "داعش” کی وجہ سے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ

  موصل: دلشاد عبد الله       تنظیم "داعش" شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر رہی ہے، جس نے گذشتہ دو دنوں کے دوران مغربی موصل میں کنٹرول کردہ علاقوں میں ان کا محاصرہ کر کے ان کے گھروں پر اپنے پرچم کو بلند کروا رہی ہے۔ تاکہ بین الاقوامی اتحادیوں اورعراقی فوج کو دھوکہ دے کر سینکڑوں شہریوں کی ہلاکت کا سامان کیا جا سکے۔       موصل شہر کے مرکز کے سربراہ حسین علی حاجم نے "الشرق الاوسط" سے کہا کہ "داعش نے نیو ...

مزيد

الشرق الاوسط
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 23 مارچ, 2017
0

یمن کا ایران کی جانب سے انقلابیوں کی حمایت کرنے کا الزام

تہران میں سلیمانی کی سربراہی میں اجلاس اور عسکری تربیت، ہتھیار اور مالی امداد میں اضافہ کی منظوری   عدن: "الشرق الاوسط"       اس وقت کہ جب مغربی رپورٹوں میں بڑے زور وشور سے ایران کے بارے میں بات کی جا رہی ہے کہ وہ جدید ترین ہتھیار اور فوجی مشیروں کے ذریعے یمن میں اپنے ہم نوا حوثیوں کو امداد فراہم کر رہا ہے، جبکہ گذشتہ عرصے میں وہ (حوثی) سخت نقصان اٹھا چکے ہیں۔ یمنی صدر کے مشیر عبد العزیز المفلحی نے "الشرق ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 23 مارچ, 2017
0

برسلز حملے کی برسی کے موقع پر لندن کے مرکز میں دہشت گردانہ حملہ

پارلیمنٹ کے قریب کچلنے اور چھری کے حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 4 افراد ہلاک اور 20  سے زائد زخمی لندن: ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 20 مارچ, 2017
0

ہمیں چاہیئے کہ ہم ممالک کی خصوصیات کو مدنظر رکھیں: خادم حرمین کا "فقہی کونسل” کو پیغام

  مکہ مکرمہ: وجدی القرشی       خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے عالمی اسلامی رابطہ کمیٹی کی جانب ...

مزيد

الشرق الاوسط
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 20 مارچ, 2017
0

جنبلاط اپنے بیٹے کو "قیادتی رومال (کوفیہ)” پہنا رہے ہیں

  بيروت: "الشرق الاوسط"       لبنان  میں ترقی پسند سوشلسٹ پارٹی کے سرابراہ ولید جنبلاط نے لبنان میں جبل کے علاقے ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 20 مارچ, 2017
0

"نصرت فرنٹ” سمیت مخالف جماعتیں دمشق کے مرکز میں حکومت کو دبوچ رہی ہے

شام میں تہران کی حمایت یافتہ ملیشیاؤں  کے انخلاء کے بارے میں روس – ترک – ایران مذاکرات   بيروت: كارولين عاكوم ...

مزيد

الشرق الاوسط
کی طرف سے لکھا:
کو: اتوار, 19 مارچ, 2017
0

اورلی ایئر پورٹ پر دہشت گردانہ حملہ ناکام اور حملہ آور ہلاک

  پیرس – الجزائر "الشرق الاوسط"       کل فرانسیسی پولیس نے پیرس کے اولی ایئر پورٹ پر قتل کے ارادہ سے ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: اتوار, 19 مارچ, 2017
0

عباس قاہرہ میں کشیدگی کے صفحہ کو تبدیل کرنے کے لئے

دونوں کے واشنگٹن کے دورہ سے قبل سیسی کے ہمراہ باہمی موقف پر تبادلۂ خیال   رام الله: كفاح زبون ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: اتوار, 19 مارچ, 2017
0

امریکہ بحرین میں ایران کے ناخن تراش رہا ہے

دہشتگردی کی فہرست میں نسل پرست جماعت "سرایا اشتر" کی شمولیت پر مانامہ کا خیر مقدم   مانامہ: عبيد السہیمی – واشنگٹن: ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: اتوار, 19 مارچ, 2017
0

روس کی ضمانت کے ساتھ "انقلابی دارالحکومت” اسد کے مخالفین کے بغیر

جنگجو حمص سے نکل کر "فرات کی ڈھال" کی حمایت کی جانب رواں   بيروت: يوسف دياب       شام میں ...

مزيد