جدہ کے کتاب میلہ میں 27 ملک کے 450 مکتبوں کی شرکت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 17 دسمبر, 2016
0

جدہ کے کتاب میلہ میں 27 ملک کے 450 مکتبوں کی شرکت

%d9%85%da%a9%d8%aa%d9%be

جدہ: سعید ابیض

       سعودی عرب  کے مغرب میں واقع جدہ کا کتاب میلہ کامیاب ہوا جس کی سرگرمیاں پرسوں سے شروع ہونگی۔  اس میں 450 سے زائد عربی اور غیر ملکی مکتبوں کی شرکت ہوگی۔  اس میں تمام عمر کے لوگوں کے لئے ادب وشعر اور کہانیوں کی کتابیں فروخت کی جائیں گی۔ یہ کتاب میلہ 50 ہزار سے زائد مربع میٹر کے رقبے پر مشتمل ہوگا جس میں زائرین کے لئے پارکنگ کا معقول انتظام بھی ہوگا۔

       خادم حرمین شریفین کے مشیر  اور مکہ مکرمہ کے گورنر  شہزادہ خالد الفیصل کی نگرانی میں قائم ہونے والا جدہ کے کتاب میلہ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ اس سال کتاب میلہ میں آنے والوں کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک تو یہ کتاب میلہ ہفتہ کے آخر میں مناسب وقت پر ہوا ہے،  دوسرے یہ کہ بحر احمر کے کنارے واقع صوبہ جدہ میں معتدل موسم کے وقت ہوا ہے، تیسرے یہ کہ اس کتاب میلہ میں مختلف سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ قسم قسم کی کتابیں فراہم کی گئی ہیں ۔  یہ کتاب میلہ تقریبا دس دن تک رہے گا۔

       شہزادہ خالد الفیصل جدہ کتاب میلہ کے افتتاح کے دوران اس کے دوسرے سیشن میں چند مفکرین اور صحافیوں کا اعزاز کریں گے جن میں سرفہرست محمد علی حافظ، محمد علوان اور فاتنہ شاكر ہیں۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>