اسرائیل کی جبل مکبر میں اجتماعی سزا - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 10 جنوری, 2017
0

اسرائیل کی جبل مکبر میں اجتماعی سزا

w54ju6w56uw57u6i67i76i

جبل مکبر کے راستے میں مقبوضہ اسرائیلی افواج کی طرف سے رکھی گئی سیمنٹ کی رکاوٹیں (رویٹرز)

 

تل ابيب: نظير مجلی – رام الله: كفاح زبون

           اجتماعی سزا کے طور پر کل اسرائیلی مقبوضہ افواج نے مشرقی قدس کے ایک محلے جبل مکبر کا محاصرہ کر لیا، جہاں سے پرسوں قدس کے حادثہ میں کچل کر ہلاک کرنے والے شخص "فادی القنبر” کا تعلق ہے۔ قابض فوجیوں نے پورے علاقے کو فوجی چھاونی میں تبدیل کرتے ہوئے وہاں راستے میں گزرنے کے لئے بھاری مقدار میں مشینی آلات اور رکاوٹیں کھڑی کر دیں۔  

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>