بعشیقہ عراق – ترکی میں اختلاف کو دوبارہ ہوا دینے کا باعث - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: بدھ, 11 جنوری, 2017
0

بعشیقہ عراق – ترکی میں اختلاف کو دوبارہ ہوا دینے کا باعث

1484063381902714000

کل موصل کے بائیں جانب کے علاقے میں عراقی انسداد دہشت گردی کی افواج کے اہلکار مسلح "داعش” کا مقابلہ کرتے ہوئے (رویٹرز)

انقرہ: سعيد عبد الرازق

      کل شمالی موصل کے علاقے بعشیقہ کا ایک کیمپ؛ جہاں ترک فورس تعینات ہیں، بغداد اور انقرہ کے مابین اختلافات کو دوبارہ ہوا دینے کا باعث بنا۔ جبکہ تین روز قبل ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے عراقی دارالحکومت کا دورہ کیا اور عراق کے مطالبہ پر طرفین نے کیمپ سے ترک افواج کے انخلاء پر اتفاق کیا تھا۔

      عراقی سرکاری ٹیلی ویژن نے وزیراعظم حیدر العبادی کے بیان کو نقل کیا کہ ترکی کے ساتھ تعلقات کی پیش رفت کیمپ بعشیقہ سے ترک افواج کے انخلاء پر منحصر ہے۔ العبادی نے مزید کہا: "ہم نے ترک وزیراعظم کو پیغام پہنچا دیا ہے کہ ترکی افواج کے انخلاء کے بغیر عراق ترک تعلقات ایک قدم بھی آگے نہیں بڑھ سکتے”۔

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>