مختصر ترین فہرست میں 6 ممالک کے 6 عرب ناول "بوکر - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: جمعہ, 17 فروری, 2017
0

مختصر ترین فہرست میں 6 ممالک کے 6 عرب ناول "بوکر

1487264558645113700

دمام: ميرزا الخويلدی

      کل عرب ناول "بوکر” کے عالمی ایوراڈ کا اعلان کیا گیا۔ جس میں سال 2017 کے ایوارڈ کے لئے ناولوں کی مختصر ترین فہرست میں 6 عرب ممالک کے 6 ناول نامزد کئے گئے ہیں۔ ان 6 عرب ممالک میں سعودی عرب، کویت، عراق، لیبیا، لبنان، اور مصر شامل ہیں۔ نامزد ناولوں میں سعودی ناول نگار محمد حسن علوان کا "موت صغیر” (چھوٹی موت)، کویتی ناول نگار اسماعیل محمد اسماعیل کا "السلبیات” (منفی پہلو)، لیبی ناول نگار نجوی بن شتوان کا "زرایب العبید” ، لبنانی ناول نگار الیاس خوری کا "اولاد الغیتو اسمی آدم” (اولاد نے میرا نام آدم ختم کر دیا)، عراقی ناول نگار سعد محمد رحیم کا "مقتل بائع الکتب” (کتب فروش کا قتل) اور مصری ناول نگار محمد عبد النبی کا "فی غرفة العنکبوت”(مکڑی کے کمرے میں) شامل ہیں۔

      کمیٹی نے کل الجزائر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں نشاندہی کی کہ اپریل کی 25 تاریخ کو ابوظہبی عالمی کتاب میلہ کی افتتاحیہ تقریب میں ایوارڈ حاصل کرنے والے ناول کا اعلان کیا جائے گا۔

جمعہ 21 جمادى الاول 1438 ہجری­ 17 فروری 2017ء  شمارہ: (13961)

 

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>