سعودی ولی عہد کا سائبر سیکورٹی سینٹر کا افتتاح - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 23 فروری, 2017
0

سعودی ولی عہد کا سائبر سیکورٹی سینٹر کا افتتاح

امن کی حفاظت، شہریوں کی سلامتی اور معیشت پر زور
484699999947636645632200001454

سینٹر کے افراد کی شہزادہ محمد بن نايف کے ساتھ یادگاری تصویر (واس)

رياض: "الشرق الاوسط”

       سعودی عرب کے ولی عہد، نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نایف بن عبد العزیز نے اس بات پر زور دیا کہ امن و استحکام، شہریوں کی سلامتی اور قومی معیشت کی حفاظت کی خاطر حکومت پر عزم ہے، انہوں نے اشارہ کیا کہ سائبر سیکورٹی سینٹر "اسی عزم کا ایک بڑا حصہ ہے”۔

      سعودی ولی عہد نے کل شام دارالحکومت ریاض میں سائبر سیکورٹی سینٹر کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ "وزارت داخلہ نے ترجیحی بنیاد پر سائبر سیکورٹی سینٹر کے قیام سے اپنی قومی سیکورٹی فرائض کی ادائیگی کا آغاز کیا ہے”۔

      شہزادہ محمد بن نائف نے اشارہ کیا کہ یہ سینٹر سعودی عرب میں سیکورٹی آپریشنز، خطرات سے متعلق معلومات کے اشتراک، سائبر دھمکیوں، ان کے جوابات اور قومی سطح پر سائبر حادثات سے نمٹنے کے لئے یہ ایک تکنیکی حوالہ ہوگا۔ ولی عہد نے اس دوران سینٹر کے بارے میں ایک دستاویزی فلم دیکھی اور اس مناسبت سے چند الفاظ کہے۔

جمعرات 27 جمادى الاول 1438 ہجری ­ 23 فروری 2017ء  شمارہ: (13967)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>