سعودی اور جاپان کے تعلقات کو مستحکم کرنے والے اقتصادی معاہدے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 15 مارچ, 2017
0

سعودی اور جاپان کے تعلقات کو مستحکم کرنے والے اقتصادی معاہدے

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کا جاپان کے شہنشاہ اکیہیٹو کی طرف سے اعزاز
1

کل جاپان کے شہنشاہ ٹوکیو میں واقع اپنے محل کے اندر شاہ سلمان کا استقبال کرتے ہوئے

ریاض: شجاع بقمی

        کل جاپان کے شہنشاہ اکیہیٹو نے دار الحکومت ٹوکیو میں واقع اپنے محل میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کا استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں گلدستہ کی شکل میں چاپان کا اعلی تمغہ ہدیہ کے طور پر پیش کیا۔ اسی طرح انہوں خاص طور پر اپنے مہمان کے لئے دوپہر کے کھانہ کا انتظام کیا۔ خادم حرمین شریفین نے چاپان کے دورہ اور شہنشاہ سے ملاقات کے وجہ سے اپنی بے انتہاء خوشی کا اظہار کیا۔

        خادم حرمین شریفین کے اس دورہ کی مناسبت سے ہونے والے نئے معاہدہ کی وجہ چاپان اور سعودی کے تعلقات مضبوط ہوئے ہیں کیونکہ گاڑی بنانے والی جاپان کی "ٹویوٹو” کمپنی کے ساتھ صنعتی حلقے کی ترقی کے لئے سعودی قومی برنامج کا انعقاد ہوا ہے۔ اسی طرح” ٹویوٹو” گاڑی اور اس کے پارٹس کی صنعت کے لئے سعودی میں پہلی کمپنی کی بنیاد رکھی جائے گی۔ اسی طرح سعودی اسٹاک اکسچینج کمپنی نے چاپان اسٹاک اکسچینج کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کا مقصد معلومات وتجربات کے تبادلہ، دونوں ملکوں کے اسٹاک اکسچینج کو ترقی دینے کے لئے مل جل کر کام کرنے اور مشترکہ اسٹریٹجک بنانے کے ذریعہ دونوں ملکوں کے مشترکہ تعلقات کو مضبوط کرنا ہے۔

بدھ 16 جمادی الثانی 1438ہجری – 15مارچ 2017ء شمارہ نمبر {13987}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>