خادم حرمين کا بیجنگ کا پہلا دورہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 16 مارچ, 2017
0

خادم حرمين کا بیجنگ کا پہلا دورہ

چینی وزیر تجارت "الشرق الاوسط” سے: ہمیں وسیع تر معاہدے ہونے کی امید ہے
1489600788171892600

شاہ سلمان کل بیجنگ پہنچنے پر چھوٹی بچی سے پھولوں کا گلدستہ وصول کر رہے ہیں جہاں ریاستی مشیر نے ان کا خیر مقدم کیا (تصوير: بندر الجلعود)

 

رياض: فتح الرحمن يوسف

      کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز ایشیائی دورے کے ضمن میں اپنے پہلے شاہی دورہ پر چین پہنچے۔ جاپان سے بیجنگ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچنے پر چین کے ریاستی مشیر یانگ گیچی اور چین میں موجود عرب ممالک کے سفیروں نے شاہ سلمان کا خیر مقدم کیا۔

      جبکہ کل ٹوکیو میں ہانیدا انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جاپان کے ولی عہد شہزادہ ناروہیتو نے انہیں الوداع کہا۔

      چین کے وزیر تجارت جونگ شان نے "الشرق الاوسط” کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ "اس دورے کے دوران دونوں ممالک کے رہنما وسیع تر موضوعات میں مشترکہ معاہدوں کریں گے”۔ شان نے نشاندہی کی کہ "دونوں ممالک حالیہ وقت میں عالمی سطح پر ایک دوسرے کے شریک بن چکے ہیں۔۔۔ جدید دور میں کہ جب وسیع پیمانے پر عالمی معیشت کا انضمام دیکھنے میں آرہا ہے، تو ایسی صورت میں دونوں ممالک کی مصلحتیں آپس میں توانائی، بنیادی ڈھانچے، ٹیکنالوجی، مالیات اور دیگر شعبوں میں بااعتماد تعاون کے تعلقات کے ساتھ جڑیں ہوئی ہیں”۔

جمعرات 17 جمادى الثانی 1438 ہجری ­ 16 مارچ 2017ء  شمارہ: (13988)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>