روس کی ضمانت کے ساتھ "انقلابی دارالحکومت" اسد کے مخالفین کے بغیر - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 19 مارچ, 2017
0

روس کی ضمانت کے ساتھ "انقلابی دارالحکومت” اسد کے مخالفین کے بغیر

جنگجو حمص سے نکل کر "فرات کی ڈھال” کی حمایت کی جانب رواں
1489860111733583800

کل شامی مخالف جنگجو افراد اپنے ہتھیاروں کے ساتھ حمص کے علاقے الوعر میں ایک بس میں سوار ہونے کے لئے تیار ہیں (ا.ب)

 

بيروت: يوسف دياب

      شام میں معاہدے کے پہلے مرحلے کی تنفیذ کل "شامی انقلابی دارالحکومت” کے نام سے مشہور حمص شہر کے علاقے الوعر سے شروع ہوئی۔ جہاں پر دو ہزار افراد المحاصر نامی علاقے سے نکل کر شمالی شام کے جرابلس شہر کی جانب نقل مکانی کی اور ان میں 300 جنگجو بھی شامل ہیں۔ یہ معاہدہ علاقے کی مذاکراتی کمیٹی اور اس کی حکومت کے نمائندوں کے مابین صرف روس کی ضمانت سے طے پایا ہے۔

      پہلی بار جرابلس کو شامی حکومت کے ساتھ معاہدے کی بنا پر محاصرہ کئے گئے علاقوں سے نکلنے والے افراد کا سامنا ہے۔ یہ وہ شہر ہے کہ جس پر آزاد فوج کے گروپوں کا کنٹرول ہے، جو کہ شمال مشرقی حلب کے مضافات میں "فرات کی ڈھال” اور ترک افواج کے ساتھ شامل ہے۔

اتوار 20 جمادى الثانی 1438 ہجری­ 19 مارچ 2017ء  شمارہ: (13991)  
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>