اورلی ایئر پورٹ پر دہشت گردانہ حملہ ناکام اور حملہ آور ہلاک - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق الاوسط
کو: اتوار, 19 مارچ, 2017
0

اورلی ایئر پورٹ پر دہشت گردانہ حملہ ناکام اور حملہ آور ہلاک

1489863336664149400

کل اورلی ایئر پورٹ پر پھیلے ہوئے فرانسیسی ایلیٹ فورس کے اہلکار (ا۔ف۔ب)

 

پیرس – الجزائر "الشرق الاوسط”

      کل فرانسیسی پولیس نے پیرس کے اولی ایئر پورٹ پر قتل کے ارادہ سے ایک پولیس کے اہلکار کی پستول چھپننے والے حملہ آور کو گولی مار دی۔ انتالیس سالہ  حملہ آور کو ایئر پورٹ کے جنوبی ہال میں تعینات سیکورٹی پر حملہ کرنے پر قتل کر دیا گیا۔ یہ حملہ آور تیونسی نژاد فرانسیسی شہری تھا۔

      پولیس کی انتہا پسندوں کی فہرست میں شامل اس حملہ آور نے اس سے پہلے بھی شمالی پیرس میں اسی روز پولیس پر فائرنگ کی تھی۔ فرانسیسی رپورٹ کے مطابق حملہ آور مسلح ڈکیتی سمیت ایک طویل مجرمانہ ریکارڈ کا حامل تھا۔

 

اتوار 20 جمادى الثانی 1438 ہجری­ 19 مارچ 2017ء  شمارہ: (13991)  
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>