ہمیں چاہیئے کہ ہم ممالک کی خصوصیات کو مدنظر رکھیں: خادم حرمین کا "فقہی کونسل" کو پیغام - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 20 مارچ, 2017
0

ہمیں چاہیئے کہ ہم ممالک کی خصوصیات کو مدنظر رکھیں: خادم حرمین کا "فقہی کونسل” کو پیغام

news-190317-1

شہزادہ خالد الفيصل اور ان کے دائیں جانب سعودی عرب کے مفتی عبد العزيز آل الشيخ اور ترکی میں دینی امور کے سربراہ محمد کورماز… بائیں جانب: عالمی اسلامی رابطہ کمیٹی کے سیکرٹری ڈاکٹر محمد العیسی اور عبد الله بن بيه (تصوير: احمد حشاد)

 

مکہ مکرمہ: وجدی القرشی

      خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے عالمی اسلامی رابطہ کمیٹی کی جانب سے منعقدہ عالمی کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر فقہی کونسل کے نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے کہا "خاص طور سے بلا حدود کھلے نظریات کے میدان میں حال ہی میں ہم نے اظہار رائے کی آزادی کے بارے میں کئی تنازعات اور جھگڑوں کو دیکھا ہے۔ اگر ہم شریعت اسلام کی صلاحیت پر ایمان رکھتے ہیں اور اس کے قانونی دائرے میں رہتے ہوئے آزادی اور حقوق کی حفاظت کرتے ہیں تو ہمیں اس کی حکمت اور درپیش خطرات سے نمٹنا ہوگا اور یہی خاص طور سے دینی اور تہذیبی اعتبار سے ہماری امت مسلمہ کی سلامتی کی ضامن ہے جو اسے دیگر امتوں سے ممتاز حیثیت دیتی ہے۔

 

پیر 21 جمادى الثانی 1438 ہجری­ 20 مارچ 2017ء  شمارہ: (13992)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>