شاہ سلمان "اونٹوں کے شاہ عبد العزیز فیسٹیول" کی اختتامی تقریب میں بحرینی فرمان روا، کویت کے ولی عہد اور خلیجی ریاستوں کے سربراہان کے نمائندگان کا خیر مقدم کر رہے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق الاوسط
کو: جمعہ, 14 اپریل, 2017
0

شاہ سلمان "اونٹوں کے شاہ عبد العزیز فیسٹیول” کی اختتامی تقریب میں بحرینی فرمان روا، کویت کے ولی عہد اور خلیجی ریاستوں کے سربراہان کے نمائندگان کا خیر مقدم کر رہے ہیں

1492100431252028200_0

خادم حرمين شريفين بحرینی فرمان روا حمد بن عيسى آل خلیفہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے جبکہ کویت کے ولی عہد شيخ نواف الاحمد الصباح اور شہزادہ عبد الإله بن عبد العزيز بھی نمایاں ہیں (واس)

 

روضہ خريم (رياض): "الشرق الاوسط”

      خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل روضہ خریم میں منعقدہ "شاہ عبد العزیز اونٹوں کے فیسٹیول” کی اختتامی تقریب میں بحرین کے فرمان روا شاہ حمد بن عيسى آل خلیفہ، کویت کے ولی عہد شيخ نواف الاحمد الجابر الصباح، شیخ نہیان بن زاید آل نہیان، انسانی فلاحی ادارے زاید کے چیئرمین، متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی سپورٹس کونسل کے چیئرمین، ریاست قطر میں اولمپک کمیٹی کے چیئرمین شیخ جوعان بن حمد آل ثانی اور سلطنت عمان میں سپورٹس کے وزیر شیخ سعد بن محمد السعدی کا خیر مقدم کیا۔

       ملاقات کے دوران شاہ سلمان نے خلیجی تعاونی کونسل (جی سی سی) کے ممبر ممالک کے سربراہان، ان کے نمائندگان اور ان کے ہمراہ آنے والے مہمانوں کا سعودیہ عرب میں خیر مقدم کیا اور اس دوران کی کے اعزاز میں ظہرانے کی ضیافت کا بھی اہتمام کیا گیا۔

جمعہ 17 رجب 1438 ہجری ­ 14 اپریل 2017ء شمارہ: (14017)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>