تحریک حماس کی طرف سے "تحریک فتح" کو اختیار: ابو مازن یا غزہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 18 اپریل, 2017
0

تحریک حماس کی طرف سے "تحریک فتح” کو اختیار: ابو مازن یا غزہ

1492448339245519300

کل فلسطینی قیدیوں کی طرف سے بھوک ہڑتال شروع کرنے پر بیت لحم میں فلسطینیوں کا ان سے اظہار یکجہتی کرنے پر انہیں قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ تصادم کا سامنا (رویٹرز)

رام الله: كفاح زبون

      فلسطینی اتھارٹی اور تحریک حماس کے درمیان الفاظ کی جنگ چھڑ گئی ہے، جس کی وجہ سے ماہ رواں کے اختتام سے قبل تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے ایک وفد کی طرف سے غزہ کی پٹی کے ایک مجوزہ دورے کے دوران تقسیم کاری کو ختم کرنے کے معاہدے تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔

       فلسطین کی تنظیم آزادی (پی ایل او) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن احمد مجدلانی نے کہا ہے کہ تحریک فتح کا وفد تحریک حماس کے سامنے دو اختیار پیش کرے گا کہ: "یا حکومت کو حقیقی معنوں میں تحلیل کرے (یعنی وہ انتظامی کمیٹی جسے غزہ کا انتظام سنبھالنے کے لئے حماس کی طرف سے قائم کیا گیا تھا) اور قومی مفاہمتی حکومت کو غزہ کی پٹی میں تمام امور پر اختیارات کی اجازت دی جائے، یا پھر قومی وحدت کے ساتھ حکومت کو تشکیل دیا جائے اور قانونی و صدارتی انتخابات کی تیاری کی جائے۔

منگل 21 رجب 1438 ہجری ­ 18 اپریل 2017ء  شمارہ: (14021)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>