ایران کی طرف سے حوثییوں کو فراہم کردہ میزائل روکنے کے لئے امریکی سختی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: بدھ, 19 اپریل, 2017
0

ایران کی طرف سے حوثییوں کو فراہم کردہ میزائل روکنے کے لئے امریکی سختی

مارب میں 12 فوجیوں کو لے جانے والا سعودی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ… اور اتحادیوں کی تحقیق

1492536264973809000

کل ریاض میں سعودی چیف آف اسٹاف عبدالرحمن البنیان میٹس کا خیر مقدم کرتے ہوئے (ا.ف.ب)

 

واشنگٹن: ہبہ قدسی – رياض: عبد الہادی حبتور

      کل امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ "سعودی اراضی کو ہدف بنانے کی غرض سے ایرانیوں کی طرف سے حوثییوں کو فراہم کردہ میزائلوں کو روکا جائے”۔  انہوں نے اپنے علاقائی دورے کے دوران سعودی عرب کی جانب جانے والے جہاز میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ انکے ملک کا ہدف ہے کہ یمن کے بحران کا سیاسی حل اقوام متحدہ کی زیر نگرانی بات چیت کے ذریعے جلد از جلد تلاش کیا جانا چاہیئے”۔۔۔

      دریں اثناء کل عرب اتحادیوں نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی فورسز کا "بلیک ہوک” ہیلی کاپٹر یمنی گورنریٹ مارب میں گر کر تباہ ہوگیا ہے جس میں 8 سعودی افسران سمیت 4 دیگر افسران شہید ہوگئے ہیں۔ جبکہ اس حادثہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

بدھ 22 رجب 1438 ہجری­ 19 اپریل 2017ء  شمارہ: (14022)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>