ٹرمپ کا کوریا کے مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ میں چینی تعاون کی تعریف - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 19 اپریل, 2017
0

ٹرمپ کا کوریا کے مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ میں چینی تعاون کی تعریف

2

کل ٹوکیو میں نائب امریکی صدر جاپان کے نائب وزیر اعظم کے ساتھ

ٹوکیو: "الشرق الاوسط”

        امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے مضبوط تعلق کے سلسلہ میں کہا ہے کہ اسی کی وجہ سے چین کے صدر شی جنپنگ کے ساتھ تعلق قائم ہوا ہے اور انہوں شمالی کوریا کے مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ میں بیجنگ کے تعاون کی تعریف بھی کی ہے۔

        ٹرمپ نے "فوکس نیوز چینل” کے ذریعہ کئے گئے ایک انٹرویو میں چین کے ساتھ تجارت کے سلسلہ میں اپنے موقف کا دفاع کرتے ہوئے اسے نرم قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ابھی میں کیا کروں؟ کیا میں چین کے ساتھ تجارتی جنگ چھیڑ دوں جبکہ ہم کوریا ک ساتھ برسرپیکار ہیں؟ تب تو میں چین کے ساتھ بڑے احترام کے ذریعہ معاملہ کرونگا اور میں جنپنگ کا بھی بہت احترام کرونگا اور ہم دیکھیں گے کہ وہ کیا کر سکتے ہیں۔

بدھ  22  رجب 1438ہجری –  19 اپریل  2017ء شمارہ نمبر {14022}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>