واشنگٹن کی تہران کی مذمت اور جوہری معاہدے سے تنزلی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 20 اپریل, 2017
0

واشنگٹن کی تہران کی مذمت اور جوہری معاہدے سے تنزلی

خادم حرمین امریکی وزیر دفاع کے ہمراہ اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ کا جائزہ لے رہے ہیں

1492620603633784400

 

واشنگٹن: ہبہ قدسی – رياض: "الشرق الاوسط”

      خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل ریاض میں امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کے ساتھ بات چیت کا اجلاس منعقد کیا اس دوران دونوں ملکوں کے مابین دوستی پر مبنی اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ سمیت خاص طور سے دفاعی شعبہ اور علاقائی و بین الاقوامی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

      اسی ضمن میں سعودی عرب کے وزیر دفاع ولی عہد کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی وزیر میٹس سے ریاض میں ملاقات کی۔

      دریں اثناء میٹس نے ایرانی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ "ایران ہمیں مجبور کر رہا ہے کہ اسے یمن میں امن و استحکام کو خراب کرنے کی خاطر لبنان  میں "حزب اللہ” کی طرز پر یہاں نئی ملیشیاؤں کے قیام سے روکا جائے”۔ انہوں نے خطے کی مشکلات پر ایران کو ذمہ دار ٹھراتے ہوئے کہا کہ "درحقیقت شام میں ایرانی افواج اسد کی بقا کا دفاع کر رہی ہیں اور جو خطے میں ہر طرف افراتفری نظر آ رہی ہے اسکی وجہ بھی ایران ہی ہے۔

 

جمعرات 23 رجب 1438 ہجری­ 20 اپریل 2017ء  شمارہ: (14023)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>