شانزلیزیہ میں حملہ کی وجہ سے انتخابی مہم درہم برہم - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 21 اپریل, 2017
0

شانزلیزیہ میں حملہ کی وجہ سے انتخابی مہم درہم برہم

1

لندن: "الشرق الاوسط”

        کل شام پیرس میں تنظیم داعش کی طرف سے خون آلود حملہ ہوا جس میں ایک پولس اہلکار ہلاک اور ایک خاتون سیاح کے ساتھ ساتھ دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب فرانسیسی عوام اتوار کے دن متعینہ صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان ہونے والے مناظرے کے دیکھنے میں مشغول تھی۔ اس حملہ نے امیدواروں کے انتخابی مہم کو درہم برہم کر دیا ہے جس کی وجہ سے بعض امیدواروں نے اس دن کی سرگرمیوں کو ملتوی کر دیا ہے۔

جمعہ 24  رجب 1438ہجری –  21 اپریل  2017ء شمارہ نمبر {14024}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>