ورزش کے بجائے ایک نیا ٹابلیٹ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 27 اپریل, 2017
0

ورزش کے بجائے ایک نیا ٹابلیٹ

44

لندن: اسامہ نعمان

        امریکی محققین ایک ایسے ٹابلیٹ کی تلاش میں کامیاب ہوئے ہیں جسے کاہل افراد کھا سکتے ہیں اور یہ ٹابلیٹ صحت سے متعلق وہ تمام نتائج فراہم کر سکتا ہے جو  ورزش کے ذریعہ حاصل ہوتے ہیں۔

        امریکہ میں جورجیا نامی ایک ریاست کی آگسٹا یونیورسٹی کے ایک محقق جوش بوچر نے اس دوا کا تعارف "ورزش ٹابلیٹ” کے ذریعہ کیا ہے اور اس دوا کو ان کی ٹیم نے تلاش کیا ہے جسے "معجزہ دوا” سے تعبیر کیا گیا ہے کیونکہ یہ دوا جسمانی اعضاء کو وہی طاقت وقوت فراہم کرتی ہے جو ورزش سے حاصل ہوتی ہے۔ اس میں موٹاپہ کو کم کرنے کا بھی علاج ہے۔ یہ دوا مایوٹاٹین پروٹین کے پیداوار کو روکتی ہے اور واضح رہے کہ یہ پروٹین جسم کے اندر اہم ہے جو جسم کے اعضاء کو بڑھنے سے روکتا ہے۔

جمعرات 30  رجب 1438ہجری –  27 اپریل  2017ء شمارہ نمبر {14030}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>