"امارات ایئر لائن" کے منافع میں 70 فیصد کمی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 12 مئی, 2017
0

"امارات ایئر لائن” کے منافع میں 70 فیصد کمی

خالص منافع کی مالیت 670 ملین ڈالر تک پہنچ چکی ہے
economy-110517-2

"امارات ایئر لائنز” نے 35 نئے جہاز موصول کئے ہیں اور اس طرح رواں مالی سال کے دوران جہازوں کے شامل ہونے کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے ("الشرق الاوسط”)

 

دبئی: "الشرق الاوسط”

      امارات ایوی ایشن گروپ نے مارچ میں ختم ہونے والے مالی سال کے دوران 2٫5 ملیار درہم (670 ملین ڈالر) کا خالص منافع ریکارڈ کیا ہے، جو کہ گذشتہ مالی سال کہ بہ نسبت 70 فیصد کم ہے۔ جبکہ کل آمدن گذشتہ سال کی بہ نسبت 2 فیصد اضافہ کے ساتھ 94٫7 ملیار درہم (25٫8 ملیار ڈالر) رہی، گروپ کے ریکارڈ کیش بیلنس میں 19 فیصد کی کمی واقع ہوئی، جو کہ 19٫1 ملیار درہم (5٫2 ملیار ڈالر) بنتے ہیں۔ یہ بنیادی طور پر سرٹیفکیٹس کے اجراء، بوئنگ طیاروں کے لئے بڑے پیمانے پر مسلسل سرمایہ کاری اور جہازوں میں خاص سہولیات کی فراہمی اور اس کے سامان وغیرہ کے ضمن میں واپس ہوگی۔

جمعہ 15 شعبان 1438 ہجری ­ 12 مئی 2017ء  شمارہ: (14045)

 

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>