صدر میکرون کا فرانس کی وحدت اور یورپ کے احیاء کا عزم - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: پیر, 15 مئی, 2017
0

صدر میکرون کا فرانس کی وحدت اور یورپ کے احیاء کا عزم

1494770509029002600

میکرون کل پیرس میں تقریب حلف برداری کے بعد ڈی ٹرومف میں نامعلوم فوجی کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھاتے ہوئے (ا.ب.ا)

پیرس: ميشال ابونجم

      کل عمانویل میکرون نے ایلیزیہ محل میں ایک تقریب کے دوران فرانس کے صدر کا عہدہ سنبھالا۔ اس دوران انہوں نے فرانسیسی اتحاد اور یورپی یونین کے احیاء کے عزم کا اظہار کیا۔

      میکرون نے فرانسوا اولاند سے صدارت سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ "ہمیں اپنے معاشرے کے تفرقوں اور خلل انگیزی پر قابو پانا ہوگا، میں جانتا ہوں کہ مجھ سے فرانسیسی عوام کی بہت سی توقعات وابستہ ہیں، چنانچہ فرانس کے اعلی مفادات کے دفاع  اور فرانسیسی عوام کے مابین مفاہمتی عمل سے مجھے ہرگز کوئی نہیں روک سکتا”۔

پیر 18 شعبان 1438 ہجری ­ 15 مئی 2017ء  شمارہ: (14048)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>