روحانی کا خاتمی کی حمایت کا حصول اور ٹرمپ کے لئے کشادہ دلی کے اشارے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: پیر, 15 مئی, 2017
0

روحانی کا خاتمی کی حمایت کا حصول اور ٹرمپ کے لئے کشادہ دلی کے اشارے

1494782849360817500

کل تہران کے جنوب مشرقی شہر ورامین میں قدامت پسند امیدوار محمد باقر قالیباف کے حامی (ا.ب.ا)

لندن: عادل السالمی

      ایران کے اصلاح پسند سابق صدر محمد خاتمی نے کل صدر حسن روحانی کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے آئندہ جمعہ کے روز ہونے والے صدارتی انتخابات میں دوسری بار کامیاب ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

      سوشل میڈیا کے ذریعے نشر کی جانے والی ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ "روحانی کی حکومت تمام پابندیوں، مسائل اور بڑی بڑی توقعات کے باوجود کامیاب حکومت تھی”۔ انہوں نے مزید کہا کہ "فکری آزادی، منطقی بات چیت، قانون کے مطابق عمل اور عوام کے حقوق کی حفاظت کی خاطر ہم سب کو چاہیئے کہ ہم روحانی کو ووٹ دیں”۔ خاتمی نے روحانی حکومت کی طرف سے بین الاقوامی برادری کے ساتھ جوہری معاہدہ کرنے اور اس کے نتیجے میں پابندیاں اٹھانے پر روحانی حکومت کی تعریف کی۔

پیر 18 شعبان 1438 ہجری ­ 15 مئی 2017ء  شمارہ: (14048)

 

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>