ٹرمپ کے سعودی عرب کے دورے کے دوران فوجی اور اقتصادی معاہدے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: بدھ, 17 مئی, 2017
0

ٹرمپ کے سعودی عرب کے دورے کے دوران فوجی اور اقتصادی معاہدے

img-20170516-m47645764575475

واشنگٹن: ہبہ قدسی – معاذ العمری ­ رياض: عبد الہادی حبتور

      آئندہ ہفتہ اور اتوار کے روز ریاض کی میزبانی میں منعقدہ "سعودی امریکی سربراہی اجلاس” ، "خلیجی امریکی سربراہی اجلاس” اور "عرب اسلامی امریکی سربراہی اجلاس” کے بارے میں کل مزید تفصیلات بتائی گئی ہیں۔

      کل واشنگٹن میں امریکی قومی سلامتی کے مشیر ہربرٹ میک ماسٹر نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے پہلے غیر ملکی اور سعودی عرب کے ہفتہ اور اتوار پر مشتمل دو روزہ دورہ کے دوران ان کے ملک  کو امید ہے کہ "کئی ایک فوجی اور اقتصادی معاہدے" ہونگے۔ میک ماسٹر نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کریں گے اور ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف اور ولی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی موجودگی میں دونوں ملکوں کے مابین کئی ایک فوجی اور اقتصادی معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے۔

بدھ 20 شعبان 1438 ہجری­ 17 مئی 2017ء  شمارہ: (14050)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>