روحانی کی حمایت میں جہانگیری کی برطرفی اور موسوی کی تائید کا اعلان - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 17 مئی, 2017
0

روحانی کی حمایت میں جہانگیری کی برطرفی اور موسوی کی تائید کا اعلان

2

کل تہران کے مرکزی علاقہ میں قدامت پسند امیدوار ابراہیم رئیسی کو صدارتی مقابلہ سے کنارہ کشی کی صبح اپنے حامی تہران کے میئر محمد باقر قالیقاب کے ساتھ دیکھے جا سکتے ہیں

لندن: عادل سالمی

        کل ایرانی صدر کے پہلے نائب اسحاق جہانگیری نے ہفتہ کے دن ہونے والے صدارتی انتخابات سے اپنی کنارہ کشی اور اپنے اتحادی صدر حسن روحانی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اس کی وجہ سے اب صدارتی مقابلہ میں صدر چار امیدوار باقی ہیں لیکن حقیقی مقابلہ روحانی اور قدامت پسندوں کے امیدوار ابراہیم رئیسی کے درمیان ہوگا۔ اسی طرح اصلاحی رہنماء میر حسن موسوی نے روحانی کی تائید میں ووٹ دے کر صدارتی انتخابات میں اپنی شراکت کا اعلان کیا ہے اور واضح رہے کہ موصوف موسوی سنہ 2011ء سے نظربندی کی زندگی گزر رہے ہیں۔

بدھ 20 شعبان 1438 ہجری­ 17 مئی 2017ء  شمارہ: (14050)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>