سعودی عرب کی طرف سے ملٹری انڈسٹریز کا اعلان - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 18 مئی, 2017
0

سعودی عرب کی طرف سے ملٹری انڈسٹریز کا اعلان

ریاض: شجاع بقمی

        کل سعودی عرب نے نئی نیشنل ملٹری انڈسٹریز کے قیام کا اعلان کیا ہے جس کا نام سعودی ملٹری انڈسٹریز کمپنی ہوگا اور یہ نئی کمپنی سعودی عرب کے 2030  ویژن کے دیگر عناصر میں بہت ہی اہم عنصر کی شکل میں شمار کی جائے گی۔

        ولی ولی عہد، دوسرے نائب وزیر اعظم، وزیر الدفاع اور پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے چیئرمین شہزاہ محمد ابن سلمان نے کہا ہے کہ کمپنی کی کوشش یہ ہوگی کہ وہ ملٹری انڈسٹریز کے اداروں میں تبدیلی کا بنیادی بینک ہو اور ان اداروں کی ترقی کے لئے معاون ثابت ہو تاکہ یہ کمپنی سنہ 2030   کے آغاز تک سعودی عرب میں فوجی حکومت کے پچاس فیصد اخراجات کو برداشت کرنے پر قادر ہو سکے۔

جمعرات 21 شعبان 1438 ہجری­ 18 مئی 2017ء  شمارہ: (14051)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>