امن وسلامتی مذاکرات کو زندہ کرنے کے لئے اردن - مصر کی سربراہی اجلاس - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 18 مئی, 2017
0

امن وسلامتی مذاکرات کو زندہ کرنے کے لئے اردن – مصر کی سربراہی اجلاس

کل قاہرہ میں السیسی اور عبد اللہ دوم گارڈ آف آنر کا جائزہ لیتے ہوئے

ریاض: عبد الہادی حبتور

         کل قاہرہ میں منعقدہ اردن – مصر کی سربراہی اجلاس نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان امن وسلامتی کے سنجیدہ مذاکرات بہت اہمیت کے حامل ہیں لیکن اسی کے ساتھ اس بات کی بھی ضرورت ہے کہ بیت المقدس کی تاریخی صورتحال کو نہ چھیڑا جائے۔

        مصری صدارت نے کہا ہے کہ صدر عبد الفتاح السیسی اور عبد اللہ دوم کی طرف سے منعقدہ مذاکرات نے اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکی نئی انتظامیہ کے آنے کے ساتھ ساتھ اسرائیلی اور فلسطینی طرفین کے درمیان براہراست مذاکرات شروع کرنے کے لئے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے تاکہ عرب امن وسلامتی کے سلسلہ میں پہل کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے مسئلوں کو حل کیا جائے۔

        یہ مذاکرات ریاض میں آئندہ اتوار کو ہونے والے امریکی- عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے پہلے ہوئے ہیں اور اس مذکورہ اجلاس کے علاوہ دو مزید اجلاس منعقد ہوں گے۔ پہلا امریکی – سعودی سربراہی اجلاس ہے اور دوسرا امریکی – خلیجی سربراہی اجلاس ہے۔

جمعرات 21 شعبان 1438 ہجری­ 18 مئی 2017ء  شمارہ: (14051)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>