ٹرمپ کی طرف سے روسی تعلقات کے سلسلہ میں ایک تفتیش کار کی تقرری پر تنقید - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 19 مئی, 2017
0

ٹرمپ کی طرف سے روسی تعلقات کے سلسلہ میں ایک تفتیش کار کی تقرری پر تنقید

واشنگٹن: الشرق الاوسط

        امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل روس اور اپنے انتخابی مہم کی ٹیم کے اراکین کے درمیان قابل احتمال تعلقات کی تحقیق کرنے کے لئے ایک خاص دعوی کرنے والے کی تقرری پر تنقید کیا ہے اور اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ یہ ایک بہت بڑا ظالمانہ حملہ ہے جس کا مقصد امریکی تاریخ میں سیاست ہے۔ انہوں نے ہیلاری کلینٹن اور باراک اوبامہ کی صدارت پر غیر قانونی کام انجام دینے کا الزام عائد کیا ہے جس کی تحقیق کرنے کے لئے سرے سے کسی خاص دعویدار کی تقرری نہیں ہوئی تھی۔

جمعہ 22 شعبان 1438 ہجری­ 19 مئی 2017ء  شمارہ: (14052)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>