پرائيويسى پاليسى - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق الاوسط
کو: منگل, 8 نومبر, 2016
پرائيويسى پاليسىپر تبصرے بند ہیں

پرائيويسى پاليسى

اگر آپ نے الشرق الاوسط ویب سائٹ پر موجود کسی ایپلیکیشن کا استعمال کیا ہو، یا اگر ہمیں ای میل کے ذریعے ذاتی ڈیٹا فراہم کیا ہو، تو ممکن ہے کہ یہ ڈیٹا سرکاری تنظیموں یا دوسرے محکموں کو فراہم کیا جائے، تاکہ آپ کو بہتر خدمت فراہم کی جاسکے، یہ معلومات مخصوص خدمات فراہم کرنے کے لئے بااختیار غیرسرکاری اداروں کو بھی فراہم کی جاسکتی ہيں، الشرق الاوسط کی انتظامیہ کی ویب سائٹ پر اپنی ذاتی معلومات فراہم کرنے کا مطللب ہے کہ آپ ان معلومات کو ذخیرہ کرنے، پراسیس کرنے اور استعمال کرنے کی اجازت دے رہے ہيں، اگر الشرق الاوسط کی انتظامیہ ضروری سمجھے تو یہ معلومات اہل حکام کو کسی بھی وقت فراہم کرسکتی ہيں۔

الشرق الاوسط کی انتظامیہ آپ کو اس ویب سائٹ کے ذریعے ارسال کردہ معلومات کے سلسلے میں انفرادی طور پر ذمہ دار ٹھہراتی ہے۔
الشرق الاوسط کی انتظامیہ مناسب الكٹرانك سٹورنگ کی مدد سے ذاتی ڈیٹا کے برقیاتی ذخیرے کو یقینی بنانے کے لئے آپ کے ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کے لئے انتھک محنت کرتے ہيں۔
الشرق الاوسط کی ویب سائٹ میں ایسى ویب سائٹس یا پورٹل کے برقیاتی لنکس موجود ہیں جن میں معلومات اور معلومات کی رازداری کے تحفظ کے طریقہ کار ہمارے زیراستعمال طریقہ کار سے مختلف ہیں، ہم ان دیگر ویب سائٹس کے مشمولات اور ان کے رازداری کے مسائل کو حل کرنے کے طریقہ کار کے سلسلے میں کسی بھی قسم کی ذمہ داری قبول نہيں کرتے، اور آپ کو اس ویب سائٹس کے لئے مخصوص رازداری کے نوٹس سے رجوع کرنے کا مشورہ دیتے ہيں۔

الشرق الاوسط کی انتظامیہ کسی بھی غلط ڈیٹا کی ذمہ داری قبول نہیں کرتی، باوجود اس کے کہ درج شدہ ڈیٹا کو درست تصور کیا جائے گا۔

تبصرہ بند ہے۔