ڈی مستورا Archives - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

مضامین ٹیگ کے ساتھ:ڈی مستورا

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: بدھ, 17 مئی, 2017
0

ڈی مستورا کی طرف سے تجویز کردہ "آئینی طریقہ کار” پر شامی مخالف جماعتوں کے تحفظات

 بيروت - جنیوا: "الشرق الاوسط"       شام کے لئے اقوام متحدہ کے ایلچی سٹیفن ڈی مستورا نے کل "منجمد مذاکرات" کو آئینی اور قانونی اعتبار سے مشاورتی میکانیزم کی تجویز کے ذریعے توڑنے کی کوشش کی، جبکہ مخالف جماعتوں نے اس پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔      شامی مخالف جماعتوں کے اہم ذرائع نے "الشرق الاوسط" کو بتایا کہ جنیوا میں شامی مذکرات کے چھٹے راؤنڈ کے دوران ڈی مستورا نے شام کے نئے آئین کی تشکیل کے لئے مشاورتی میکانیزم کی تجویز دی، تاکہ ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: منگل, 28 فروری, 2017
0

جنیوا میں شامی مخالف جماعتوں کا روس کے ساتھ رابطہ

  جنیوا: ميشال ابو نجم - بيروت: بولا اسطيح       شامی مخالف جماعتوں کے مذاکراتی سپریم کمیشن کے وفد کے سربراہ نصر الحریری نے کل روس سے مطالبہ کیا کہ وہ جنیوا میں جاری حالیہ سیاسی عمل میں "مثبت موقف" اختیار کرے، انہوں نے یہ بات ان کے اور روسی وفد کے درمیان ملاقات کے دوران کہی۔       مخالف جماعتوں کے ذرائع نے "الشرق الاوسط" سے کہا کہ روس کے ساتھ دو متصل موضوعات پر اجلاس نہاہت اہمیت کا حامل ...

مزيد