سوڈانی فوج نے کل اتوار کے روز جاری ایک بیان میں کہا کہ پورٹ سوڈان کے ہوائی اڈے پر ایک مسافر بردار اینٹونوف ساختہ طیارہ ٹیک آف کے دوران فنی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوگیا جس میں 4 فوجی اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
فوج نے مزید کہا کہ حادثے میں ایک بچی محفوظ رہی ہے۔
پیر 06 محرم الحرام 1445 ہجری - 24 جولائی 2023ء شمارہ نمبر [16309]