اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

اتھارٹی کو کمزور کرنے سے مغربی کنارے کی صورتحال خراب کرنے کے الزامات... اور رمضان کے دوران سہولیات پر اختلافات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

TT

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]

نائیجیریا کے وسط میں حملوں کے دوران 160 سے زائد افراد ہلاک

نائیجیریا کے شمال مغربی اور وسطی علاقوں کے رہائشی "جہادی" گروپوں کے حملوں کے خوف میں زندگی گزار رہے ہیں (اے ایف پی)

افریقی ملک نائیجیریا کے مقامی حکام کے مطابق، ملک کی وسطی ریاست پلاٹو کے کئی قصبوں میں مسلح گروپوں کی جانب سے ہفتہ کی شام سے پیر تک ہونے والے حملوں میں 160 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔(...)

کئی سالوں سے مذہبی اور نسلی کشیدگی کا شکار ریاست پلاٹو میں بوکوس لوکل گورنمنٹ کونسل کے چیئرمین مانڈائی کاسا نے کہا کہ ہفتے کے روز شروع ہونے والی جھڑپیں پیر کی صبح تک جاری رہیں۔

انہوں نے "فرانسیسی پریس ایجنسی" کو ایک بیان میں مزید کہا: "کم از کم 113 لاشیں ملی ہیں۔" جب کہ اس سے پہلے فوج کی طرف سے کیے گئے اعلان ​​میں 16 افراد کے ہلاک ہونے کی نشاندہی کی گئی تھی۔ (...)

منگل-13 جمادى الآخر 1445ہجری، 26 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16464]