سعودی عرب نے سوڈان میں اپنے سفارت خانے کے ساتھ مسلح افراد کی چھیڑ چھاڑ کی مذمت کی ہے

سعودی عرب نے سوڈان میں اپنے سفارت خانے کے ساتھ مسلح افراد کی چھیڑ چھاڑ کی مذمت کی ہے
TT

سعودی عرب نے سوڈان میں اپنے سفارت خانے کے ساتھ مسلح افراد کی چھیڑ چھاڑ کی مذمت کی ہے

سعودی عرب نے سوڈان میں اپنے سفارت خانے کے ساتھ مسلح افراد کی چھیڑ چھاڑ کی مذمت کی ہے

سعودی عرب نے سوڈان میں اپنے سفارت خانے کی عمارت اور اس کے علاوہ اس کے اتاشیوں اور ملازمین کی رہائش گاہوں اور املاک میں کچھ مسلح گروہوں کی جانب سے تخریب کاری اور چھیڑ چھاڑ کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔

سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ ریاض سفارتی مشنوں اور نمائندوں کے خلاف کسی بھی قسم کے تشدد اور تخریب کاری کو مکمل طور پر مسترد کرتا ہے۔ علاوہ ازیں سوڈان اور اس کی عوام کی سلامتی و استحکام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والے گروہوں کو روکنے کی اہمیت پر زور دیتا ہے۔

جمعرات - 19 ذوالقعدہ 1444 ہجری - 08 جون 2023ء شمارہ نمبر [16263]

ریاض اور واشنگٹن خطے کی صورتحال کو پرسکون کرنے کی اہمیت پر زور دے رہے ہیں

سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان (الشرق الاوسط)

کل پیر کے روز سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے اپنے امریکی ہم منصب لائیڈ آسٹن سے علاقائی و بین الاقوامی پیش رفتوں اور ان کے لیے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا، اور خطے میں امن و استحکام کے حصول کے لیے صورتحال کو پرسکون کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

شہزادہ خالد بن سلمان نے ٹیلی فونک رابطے کے دوران امریکی وزیر آسٹن کے ساتھ ریاض اور واشنگٹن کے مابین اسٹریٹجک تعلقات اور دونوں ممالک کی وزارت دفاع کے مابین تعاون کے شعبوں کا بھی جائزہ لیا۔

منگل-25 رجب 1445ہجری، 06 فروری 2024، شمارہ نمبر[16506]