سعودی عرب کی مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی جارحیت کو مسترد کرتے ہوئے اس کی مذمت

مغربی کنارے کے شہر جنین پر اسرائیلی فوج کی بمباری کے بعد اٹھتا ہوا دھواں (ای پی اے)
مغربی کنارے کے شہر جنین پر اسرائیلی فوج کی بمباری کے بعد اٹھتا ہوا دھواں (ای پی اے)
TT

سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں کی جانے والی جارحیت کو مسترد کرتے ہوئے مملکت سعودیہ کی جانب سے اس کی مذمت کی، جن میں سے تازہ ترین صبح جنین شہر پر کی جانے والی جارحیت ہے، جس کے نتیجے میں بے گناہ افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔

سعودی وزارت خارجہ نے قابض اسرائیلی افواج کی طرف سے کی جانے والی سنگین خلاف ورزیوں کو مملکت سعودیہ کی جانب سے مکمل طور پر مسترد کرنے کی تصدیق کی اور متاثرین کے اہل خانہ اور فلسطینی حکومت و عوام کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

بدھ - 03 ذی الحج 1444 ہجری - 21 جون 2023ء شمارہ نمبر [16276]

ریاض اور واشنگٹن خطے کی صورتحال کو پرسکون کرنے کی اہمیت پر زور دے رہے ہیں

سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان (الشرق الاوسط)

کل پیر کے روز سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے اپنے امریکی ہم منصب لائیڈ آسٹن سے علاقائی و بین الاقوامی پیش رفتوں اور ان کے لیے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا، اور خطے میں امن و استحکام کے حصول کے لیے صورتحال کو پرسکون کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

شہزادہ خالد بن سلمان نے ٹیلی فونک رابطے کے دوران امریکی وزیر آسٹن کے ساتھ ریاض اور واشنگٹن کے مابین اسٹریٹجک تعلقات اور دونوں ممالک کی وزارت دفاع کے مابین تعاون کے شعبوں کا بھی جائزہ لیا۔

منگل-25 رجب 1445ہجری، 06 فروری 2024، شمارہ نمبر[16506]