سعودی وزیر خارجہ نے اپنے عراقی ہم منصب سے کردستان میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان (واس)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان (واس)
TT
20

سعودی وزیر خارجہ نے اپنے عراقی ہم منصب سے کردستان میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان (واس)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان (واس)

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے کل اپنے عراقی ہم منصب ڈاکٹر فواد محمد حسین سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا۔

رابطے کے دوران علاقائی و بین الاقوامی پیش رفت سمیت خاص طور پر عراق کے صوبہ کردستان میں ہونے والی حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے مابین برادرانہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں ان کے فروغ کی راہوں کا بھی جائزہ لیا۔

جمعرات-06 رجب 1445 ہجری، 18 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16487]

ریاض اور واشنگٹن خطے کی صورتحال کو پرسکون کرنے کی اہمیت پر زور دے رہے ہیں

سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان (الشرق الاوسط)

کل پیر کے روز سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے اپنے امریکی ہم منصب لائیڈ آسٹن سے علاقائی و بین الاقوامی پیش رفتوں اور ان کے لیے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا، اور خطے میں امن و استحکام کے حصول کے لیے صورتحال کو پرسکون کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

شہزادہ خالد بن سلمان نے ٹیلی فونک رابطے کے دوران امریکی وزیر آسٹن کے ساتھ ریاض اور واشنگٹن کے مابین اسٹریٹجک تعلقات اور دونوں ممالک کی وزارت دفاع کے مابین تعاون کے شعبوں کا بھی جائزہ لیا۔

منگل-25 رجب 1445ہجری، 06 فروری 2024، شمارہ نمبر[16506]