مملکت سعودی عرب نے اسلامی جمہوریہ پاکستان اور ایران نے باہمی کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتی تعلقات کی واپسی کے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔
سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ وہ امید رکھتے ہیں کہ دونوں ممالک اپنے تمام تر تنازعات کو اقوام متحدہ کے چارٹر سمیت بین الاقوامی قانون کے بنیادی اصولوں اور اچھی ہمسائیگی کے تحت بات چیت کے ذریعے حل کر لیں گے۔
پیر-10 رجب 1445ہجری، 22 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16491]