سعودی عرب نے ٹرانسفر مارکیٹ کی شکل ہی بدل دی ہے: گارڈیولا

گارڈیولا نے بین الاقوامی سٹارز کو راغب کرنے پر سعودی لیگ کی تعریف کی (الشرق الاوسط)
گارڈیولا نے بین الاقوامی سٹارز کو راغب کرنے پر سعودی لیگ کی تعریف کی (الشرق الاوسط)
TT

مانچسٹر سٹی کے کوچ پیپ گارڈیولا نے توقع ظاہر کی ہے کہ آنے والے عرصے میں مزید بین الاقوامی سٹارز سعودی لیگ میں شامل ہوں گے۔ جو کہ فٹ بال کی دنیا میں عالمی سطح پر گونجنے والے معاہدے کے تحت الجزائر کے بین الاقوامی کھلاڑی ریاض محرز کی انگلش پریمیئر لیگ چیمپیئن کی صفوں سے سعودی عرب کے الاہلی کلب میں شمولیت اختیار کرنے پر اپنے حالیہ تبصروں کے دوران ہے۔

گارڈیولا نے کہا کہ، "سعودی عرب نے ایک مضبوط لیگ قائم کرنے کی کوشش میں ٹرانسفر مارکیٹ کی شکل ہی بدل دی ہے۔"

انہوں نے مزید کہا: "کئی ماہ قبل کرسٹیانو ہی وہ واحد شخص تھا جو منتقل ہوا تھا اور کسی نے سوچا بھی نہیں تھا کہ اس تعداد میں نامور کھلاڑی سعودی عرب چلے جائیں گے۔(...)

اتوار 12 محرم الحرام 1445 ہجری - 30 جولائی 2023ء شمارہ نمبر [16315]

ایران پر ہماری فتح شکوک و شبہات کا جواب ہے: اسماعیل محمد "الشرق الاوسط سے"

قطر کی قومی ٹیم کے کھلاڑی اسماعیل محمد (تصویر: علی خمج)

قطر کی قومی ٹیم کے کھلاڑی اسماعیل محمد نے کہا ہے کہ "ایشین کپ 2023" کے سیمی فائنل میں ایران کا مقابلہ کرنا اگرچہ آسان نہیں تھا لیکن اس میں فتح سب کی محنت اور اعلیٰ کارکردگی کی بدولت ہے۔

 "الشرق الاوسط" کے ساتھ ایک انٹرویو میں اسماعیل محمد نے کہا: "یہ میچ آسان نہیں تھا۔ سب نے دیکھا کہ اس میں کیسا جوش و خروش تھا اور کیسے سنسنی خیرز اختتام ہوا، پہلے ایرانی ٹیم غالب آئی، پھر ہماری ٹیم واپس آئی اور آگے بڑھ گئی۔ "میرے خیال میں یہ کھلاڑیوں کی مضبوط توجہ اور اپنی کارکردگی پر خود اعتمادی کا نتیجہ ہے۔"

 اسماعیل محمد نے اپنی گفتگو کو جاری رکھتے ہوئے کہا: "مجھے لگتا ہے کہ آج ہم نے ان لوگوں کو جواب دیا ہے جو کہتے ہیں کہ قطر کی قومی ٹیم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرتی۔ آج سب نے دیکھا کہ ٹیم نے کتنی خوبصورت کارکردگی دکھائی۔"(...)

جمعرات-27 رجب 1445ہجری، 08 فروری 2024، شمارہ نمبر[16508]