ایشین کپ: عمانی نیٹ میں سعودی ٹیم کی واپسی

ایشین کپ: عمانی نیٹ میں سعودی ٹیم کی واپسی
TT

ایشین کپ: عمانی نیٹ میں سعودی ٹیم کی واپسی

ایشین کپ: عمانی نیٹ میں سعودی ٹیم کی واپسی

سعودی قومی ٹیم نے قطر میں ایشین کپ کے اپنے پہلے میچ میں عمان کے خلاف 2-1 کی سنسنی خیز فتح سے اپنے خسارے کو ختم کر دیا اور دوران دوحہ کے "خلیفہ اسٹیڈیم" میں ہزاروں شائقین کی سانسیں رُک گئیں، جب عبدالرحمن غریب اور علی البلیہی نے ایک گول برابری میں اور ایک گول فتح کا کیا۔ جبکہ عمان کی جانب سے صلاح الیحیائی نے پنالٹی کے ذریعے ایک گول کیا۔ اس طرح گرین ٹیم کو ٹورنامنٹ کے چھٹے گروپ میں پہلے تین پوائنٹس حاصل کر لیے ہیں۔

بدھ-05 رجب 1445ہجری، 17 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16486]

ایران پر ہماری فتح شکوک و شبہات کا جواب ہے: اسماعیل محمد "الشرق الاوسط سے"

قطر کی قومی ٹیم کے کھلاڑی اسماعیل محمد (تصویر: علی خمج)

قطر کی قومی ٹیم کے کھلاڑی اسماعیل محمد نے کہا ہے کہ "ایشین کپ 2023" کے سیمی فائنل میں ایران کا مقابلہ کرنا اگرچہ آسان نہیں تھا لیکن اس میں فتح سب کی محنت اور اعلیٰ کارکردگی کی بدولت ہے۔

 "الشرق الاوسط" کے ساتھ ایک انٹرویو میں اسماعیل محمد نے کہا: "یہ میچ آسان نہیں تھا۔ سب نے دیکھا کہ اس میں کیسا جوش و خروش تھا اور کیسے سنسنی خیرز اختتام ہوا، پہلے ایرانی ٹیم غالب آئی، پھر ہماری ٹیم واپس آئی اور آگے بڑھ گئی۔ "میرے خیال میں یہ کھلاڑیوں کی مضبوط توجہ اور اپنی کارکردگی پر خود اعتمادی کا نتیجہ ہے۔"

 اسماعیل محمد نے اپنی گفتگو کو جاری رکھتے ہوئے کہا: "مجھے لگتا ہے کہ آج ہم نے ان لوگوں کو جواب دیا ہے جو کہتے ہیں کہ قطر کی قومی ٹیم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرتی۔ آج سب نے دیکھا کہ ٹیم نے کتنی خوبصورت کارکردگی دکھائی۔"(...)

جمعرات-27 رجب 1445ہجری، 08 فروری 2024، شمارہ نمبر[16508]