تھائی باکسنگ کی سعودی چیمپئن شپ میں 375 مرد اور خواتین کھلاڑیوں کی شرکت

فیڈریشن، ٹورنامنٹ کے انعقاد سے اپنے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہے (الشرق الاوسط)
فیڈریشن، ٹورنامنٹ کے انعقاد سے اپنے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہے (الشرق الاوسط)
TT

کنگڈم اوپن تھائی (باکسنگ) موئے چیمپئن شپ کے مقابلے آج جمعرات کے روز دارالحکومت ریاض کے پرنس فیصل بن فہد سٹیڈیم کے سیلف ڈیفنس ہال میں شروع ہو رہے ہیں جو تین دن تک جاری رہیں گے۔

"2019 میں فیڈریشن کے قیام کے بعد سے تیسرے، ایڈیشن میں 375 سے زیادہ مرد و خواتین باکسر حصہ لے رہے ہیں، جو 181 وزن اور عمر کے اعتبار سے مقابلوں میں حصہ لیں گے، جن میں مردوں کے گروپ میں 314 اور خواتین کے گروپ میں 61 باکسرز شامل ہیں۔" (...)

جمعرات-06 رجب 1445 ہجری، 18 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16487]

ایران پر ہماری فتح شکوک و شبہات کا جواب ہے: اسماعیل محمد "الشرق الاوسط سے"

قطر کی قومی ٹیم کے کھلاڑی اسماعیل محمد (تصویر: علی خمج)

قطر کی قومی ٹیم کے کھلاڑی اسماعیل محمد نے کہا ہے کہ "ایشین کپ 2023" کے سیمی فائنل میں ایران کا مقابلہ کرنا اگرچہ آسان نہیں تھا لیکن اس میں فتح سب کی محنت اور اعلیٰ کارکردگی کی بدولت ہے۔

 "الشرق الاوسط" کے ساتھ ایک انٹرویو میں اسماعیل محمد نے کہا: "یہ میچ آسان نہیں تھا۔ سب نے دیکھا کہ اس میں کیسا جوش و خروش تھا اور کیسے سنسنی خیرز اختتام ہوا، پہلے ایرانی ٹیم غالب آئی، پھر ہماری ٹیم واپس آئی اور آگے بڑھ گئی۔ "میرے خیال میں یہ کھلاڑیوں کی مضبوط توجہ اور اپنی کارکردگی پر خود اعتمادی کا نتیجہ ہے۔"

 اسماعیل محمد نے اپنی گفتگو کو جاری رکھتے ہوئے کہا: "مجھے لگتا ہے کہ آج ہم نے ان لوگوں کو جواب دیا ہے جو کہتے ہیں کہ قطر کی قومی ٹیم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرتی۔ آج سب نے دیکھا کہ ٹیم نے کتنی خوبصورت کارکردگی دکھائی۔"(...)

جمعرات-27 رجب 1445ہجری، 08 فروری 2024، شمارہ نمبر[16508]