"ايس ٹی سی" نے "ٹیلی فونیکا" میں 2.1 بلین یورو سے 9.9% حصص حاصل کر لئے

جو کہ توسیع اور ترقی کی حکمت عملی کے تسلسل میں ہے

"ايس ٹی سی" کے اقدامات کے نتیجے میں سعودی عرب کے اندر اور باہر ٹیلی کمیونیکیشن کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری ہوئی ہے (الشرق الاوسط)

TT

"ايس ٹی سی" نے "ٹیلی فونیکا" میں 2.1 بلین یورو سے 9.9% حصص حاصل کر لئے

"ايس ٹی سی" کے اقدامات کے نتیجے میں سعودی عرب کے اندر اور باہر ٹیلی کمیونیکیشن کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری ہوئی ہے (الشرق الاوسط)
"ايس ٹی سی" کے اقدامات کے نتیجے میں سعودی عرب کے اندر اور باہر ٹیلی کمیونیکیشن کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری ہوئی ہے (الشرق الاوسط)

"ايس ٹی سی" گروپ نے اسپین، جرمنی، برطانیہ اور برازیل میں کام کرنے والے اور عالمی ٹیلی کمیونیکیشن مارکیٹ میں نمایاں كردار ادا کرنے والے "ٹیلی فونیکا (Telefónica ) " گروپ کے 9.9 فیصد حصص كو 8.5 بلین ریال (2.1 بلین یورو) ماليت کے ايک معاہدے کے تحت حاصل کر لئے ہیں۔
 
میامی 22 فروری کو "فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو" کی "ترجیحی" سربراہی کانفرنس کی میزبانی کر رہا ہے

سعودی "فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو" فاؤنڈیشن رواں ماہ فروری کی 22 اور 23 تاریخ کو امریکی شہر میامی میں دوسری بار اپنی سالانہ "ترجیحی" سربراہی کانفرنس بعنوان "نئی سرحدوں کے کنارے پر" کا انعقاد کرے گی۔

سربراہی اجلاس انٹرایکٹو پروگرام سے بھرپور ہے جو فاؤنڈیشن کے اراکین کے علاوہ رہنماؤں، سرمایہ کاروں، ایگزیکٹو مینجرز، تاجروں، اسکالرز، ثقافتی شخصیات اور میڈیا کے لیے ایک اہم عالمی پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔(...)

جمعرات-27 رجب 1445ہجری، 08 فروری 2024، شمارہ نمبر[16508]