حریری: ہمارے خلیجی تعلقات میں موسم گرما کی بدلیاں چھٹ چکی ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 9 نومبر, 2016
0

حریری: ہمارے خلیجی تعلقات میں موسم گرما کی بدلیاں چھٹ چکی ہیں

لبنانی صدر کا اسد  کے نمائندے اور ظریف سے ملاقات

photo-2

بيروت: الشرق الاوسط  

      لبنانی حکومت کی تشکیل کے لئے نامزد صدر سعد حریری نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ لبنانی اور خلیجی تعلقات میں جو بھی كشیدگیاں تھیں وہ اب انتہائی طور پر ختم ہو چکی ہیں اور اپنے ملک اور اس کے باشندوں کے مفاد کے لئے باہمی مکمل احترام کی بنیاد پر ہمارے درمیان برادرانہ تعلقات قائم ہو چکے ہیں ۔

      کل لبنان میں خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی)  کے سفیروں کے ساتھ ایک اجلاس کے دوران، حریری نے پرزور انداز میں کہا کہ ایوان صدر کی کرسی پر جنرل مائیکل عون کا پہونچنا اور موجودہ حکومت کی تشکیل یہ دونوں لبنان کی شناخت کی تجدید اور خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی) کے ملکوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو بحال کرنے کا ایک سنہرا موقع ہے-

      اسی کے ساتھ ساتھ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف مائیکل عون کے صدر منتخب ہونے کی مبارک بادی دینے کے لئے بیروت حاضر ہوئے جبکہ اس سے قبل اسی مقصد سے صدر بشار الاسد  کی طرف سے ایک وفد  صدارتی محل حاضر ہو چکا تھا ۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>