اقتصادی امور کے کونسل کا ایک ارب سے زائد ڈالر ضائع کرنے سے اجتناب - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: بدھ, 9 نومبر, 2016
0

اقتصادی امور کے کونسل کا ایک ارب سے زائد ڈالر ضائع کرنے سے اجتناب

پرائيوٹ سيكٹر کے واجبات کے مسائل کا حل

photo-3

ولی عہد  کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کل ریاض میں اقتصادی امور کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے

رياض: شجاع بقمى

      پرائيوٹ سيكٹر کے حق میں سعودی حکومت کے بیت المال پر واجب الادا رقم کی ادائیگی کی تکمیل کے لئے اقتصادی وترقی امور کے کونسل نے کل شام چند حل اور اقدامات پیش کیا ہے جس کی وجہ سے کونسل کو نئی حکومت کے منصوبوں پرعمل درآمد کرتے ہوئے سعودی معیشت کی تحفظ کے سلسلہ میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے- جبکہ توقع یہ کی جارہی تھی کہ ملک کی اقتصادی ترقی  یا شہریوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کو بہتر بنائے بغیر اس کی مالیت ایک ٹریلین ریال ہوجا ئیگی (یعنی  266.6 ارب ڈالر) ۔

      ریاض میں واقع یمامہ کے محل میں کونسل کی طرف سے ولی عہد کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز کی سربراہی میں منعقد اجلاس میں واجب الادا رقم کے دینے، اس میں ترجیحی شکل اختیار کرنے اور اس میں عدل وانصاف کے قیام پر تبادلۂ خیال کیا گیا- اسی کے ساتھ ساتھ واجب الادا  قیمت کی ادائیگی کے طریقۂ کار کو مکمل کرنے اور اس میں عدل وانصاف قائم کرنے کے لئے ایک الیکٹرانک پلیٹ فارم کا اجراء بھی عمل میں آیا تاکہ یہ پلیٹ فارم سرکاری اخراجات کے بارے میں درست اور مکمل معلومات فراہم کرے ۔

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>