صوبہ "الرقہ" کو آزاد کرانے کیلئے فرات غضب آپریشن میں امریکہ اور یورپ کی شرکت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: بدھ, 9 نومبر, 2016
0

صوبہ "الرقہ” کو آزاد کرانے کیلئے فرات غضب آپریشن میں امریکہ اور یورپ کی شرکت

انقرہ کا رقہ میں کسی طرح کی آبادیاتی تبدیلی پر انتباہ- واشنگٹن کی طرف سے انقرہ میں رابطہ افسر کا تعین

photo-1

بيروت: نذير رضا

انقره: سعيد عبد الرازق  

      صوبہ "الرقہ” میں "داعش” کے خلاف بین الاقوامی مشن سے قریب کردی ذرائع نے الشرق الاوسط سے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکہ، فرانس اور جرمن کے فوجی مشیر ین شمالی شام میں واقع شہر کوبانی میں فضائی حملوں کو منظم کرنے اور شام کی اس ڈیموکریٹک مسلح افواج کے تعاون اور مدد کرنے کے لئے موجود ہیں جس نے کل صوبہ "الرقہ” کو آزاد کرانے کے لئے فرات غضب آپریشن» کا آغاز کیا تھا ۔

      ذرائع کا یہ بھی کہناہے ہے کہ یورپی اور امریکی بھیڑ مغربی توجہ کو شام کی ڈیموکریٹک فوج کی مدد اکرنے کی طرف مبذول کرا رہی ہے وہ اس بھروسے کے ساتھ کہ یہی وہ تن تنہا فوج ہے جو صوبہ "الرقہ” کو دہشت گردی سے آزاد کرا سکتی ہے ۔

      اسی دوران "انقرہ” نے ایک طرف صوبہ "الرقہ” میں آبادیاتی ساخت میں ہر قسم کی تبدیلی کو مسترد کر دیا ہے جبکہ وہیں دوسری طرف اس نے واشنگٹن کے ساتھ ایک طویل مدتی منصوبہ بندی اور ترکی مسلح افواج کے صدارتی باڈی میں ایک امریکی رابطہ افسر کی تقرری پر بغرض تنسیق اتفاق کیا ہے ۔

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>