پہلی بار.. سابق سعودی وزیر تیل ایک مصنف کی شکل میں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: بدھ, 9 نومبر, 2016
0

پہلی بار.. سابق سعودی وزیر تیل ایک مصنف کی شکل میں

نوجوانوں کے نام نعیمی کی نصیحت

1478285267536332900

لندن: نجلاء حبريرى 

جہد مسلسل اور مسکراہٹ علی النعیمی نے اپنی پہلی حاضری میں سعودی پٹرولیم کے ایک وزیر کے بجائے  ایک مصنف کے طور پر کل لندن کے ایک "چیٹہم ہاؤس” میں دلفریب مسکراہٹ اور خوشگوار روح کے ساتھ  تجربہ کاروں، ماہرین اقتصادیات، سیاست دانوں اور بین الاقوامی صحافیوں سے خطاب کیا ۔

بقدر امکان ان کی کوشش یہ تھی کہ گفتگو کا محور ان کی کتاب ہو جس میں انہوں نے اپنے گزرے ہوئے لمحات زندگی کا ذکر کیا ہے، بازاروں کے مستقبل کے سلسلہ میں پوچھے گئے سوالات کے جوابات مذاق کے ساتھ دیتے ہوئے کہا: "یہ میری کتاب میں نہیں ہے”۔ شاید سب سے زیادہ جو بات حاضرین  کے ذہنوں میں گردش کر رہی تھی وہ نوجوانوں کو ان کی نصیحت تھی، انہوں نے اپنی نصیحت میں نوجوانوں کو سعی پیہم اور جہد مسلسل پر آمادہ کیا ہے اور مسکراتے ہوئے جانفشانی کے کام انجام دینے کو کہا،

"الشرق الاوسط ” کی طرف سے ایک سوال کے جواب میں یہ کہتے ہیں کہ جو ان سے انکے عزائم کے متعلق تھا جبکہ وہ بارہ سال کے نوخیز تھے وہ اس وقت ایک دفتر سے دوسرے دفتر میں کاغذات منتقل کرتے تھے، اور آج اس وقت کمپنی کے سربراہ ہونے کی حالت میں اپنے ای میل کے "ان باکس” سے "آؤٹ باکس” میں پیغامات  بھیجتے ہیں ۔

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>