اﻳــــــﺎد ﺑــــﻦ اﻣـــین ﻣــــــﺪﻧــــــﻲ تنظیم "اسلامی تعاون" کے جنرل سیکریٹری کے منصب سے ایک مذاق کی وجہ سے برطرف - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: بدھ, 9 نومبر, 2016
0

اﻳــــــﺎد ﺑــــﻦ اﻣـــین ﻣــــــﺪﻧــــــﻲ تنظیم "اسلامی تعاون” کے جنرل سیکریٹری کے منصب سے ایک مذاق کی وجہ سے برطرف

ﻳــــﻮﺳــــﻒ ﺑــﻦ اﺣــﻤــﺪ اﻟــﻌــﺜــﻴــﻤین تنظیم "اسلامی تعاون”  کے نئے جنرل سیکریٹری کے منصب کے لئے سعودی عرب کی طرف سے نامزد

w45uw45u45uw45u_0

ﺮﻳﺎض: ﻋﺒﺪ الہادى ﺣﺒﺘﻮر  ﺟﺪه: "اﻟﺸﺮق الاوﺳﻂ”

تنظیم اسلامی تعاون کے جنرل سیکریٹری ایاد بن امین مدنی کی طرف سے مصر کے صدر عبد الفتح السیسی کی "فریزر ” والی بات پر کئے تنقیدپر  معافی کے باوجود انہوں نے بیماری کی وجہ سے کل اپنے جنرل سیکرٹری  کے منصب سے استعفا دے دیا ہے، اور اسی کے ساتھ ساتھ سعودی حکومت نے سماجی امور کے سابق وزیر ڈاکٹر یوسف بن احمد اﻟــﻌــﺜــﻴمین کا نام تنظیم اسلامی تعاون کے نئے جنرل سیکرٹری  کے لئے نامزد کیا ہے.

موصوف نے گزشتہ ہفتہ کے دن ہی مصر کے صدرعبد الفتح سیسی سے یہ کہتے ہوئے معافی مانگ لیا تھا کہ تیونس میں منعقد تعلیمی وزراء  کانفرنس میں جو کچھ میں نے کہا تھا  وہ ایک مذاق اور ہنسی کی بات تھی، اور کسی بھی صورت میں مصری قیادت کی  بے عزتی اور اہانت مقصود نہیں تھی. یہ معافی نامہ مصری وزیر خارجہ سامح شکری کی طرف سے مذمت کرنے کے بعد موصول ہوا جس میں مصری وزیر خارجہ نے مدنی کے تنقید کو حکومتی ادارے اور اس کی سیاسی قیادت کے حق میں سنگین جرم قرار دیا ۔

 

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>