وزارت خارجہ ودفاع "فورسز پارٹی "اور "آزادقومی موومنٹ " کے مابین وزارت داخلہ "مستقبل پارٹی " کیلئے اور مالیات "بری" کے جھولے میں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: بدھ, 9 نومبر, 2016
0

وزارت خارجہ ودفاع "فورسز پارٹی "اور "آزادقومی موومنٹ ” کے مابین وزارت داخلہ "مستقبل پارٹی ” کیلئے اور مالیات "بری” کے جھولے میں

لبنان : 30 وزراء پر مشتمل حکومت کی تشکیل کی طرف   سب کو خوش کرنے کی کوشس

lebanonwdwdwdwb-g-n

بیروت: کارولین عاکوم

مثبت اور پر امید عزائم کی روشنی میں جسکا اظہار نامزد لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے اپنی نئی حکومت کی تشکیل کے سلسلہ میں پارلیمنٹری مشاورت سے فارغ ہونے کے بعد کیا، باخبر ذرائع سے یہ معلوم ہواکہ وہ حالیہ ماہ کی 22 تاریخ کو یوم آزادی سے قبل نئی حکومت کی تشکیل کے لئے کوشاں ہیں.

          باخبر ذرائع کے مطابق تیس رکنی حکومت کے ذریعے مختلف جماعتوں کو مطمئن کرنے کیلئے "ملکی وزارت” کے بیگ میں اضافہ کی تجویز پیش کی ہے۔ "شرق الاوسط” سے بات کرنے والے ذرائع کے مطابق: اس بات کا قوی امکان ہے کہ خارجہ اور دفاع کی دونوں وزارتیں عیسائیوں کو دی جائیں گی؛ جن میں سے پہلی "فورسز پارٹی” کی اور دوسری "آزاد قومی موومنٹ” کی ہوگی، اور جبکہ وزارت داخلہ اور خزانہ مسلمانوں کی ہوگی؛ جن میں سے پہلی "فیوچر موومنٹ” جسکے بارے میں امید ہے کہ یہ موجودہ وزیر داخلہ نہاد المشنوق کے پاس رہے گی اور جبکہ دوسری وزارت پارلیمینٹ کے سپیکرنبیہ بری کے پاس، جنکے بارے میں خیال ہے کہ وہ اپنا فیصلہ اپنے اتحادی (حزب اللہ) کی شراکت سے کریں گے اور مردہ موومنٹ کے پارلیمانی رکن سلمان فرنجہ کے پاس رہے گی۔

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>