عبادی تلعفر سے جم گھٹے کو دور کرکے ترکی کو اطمینان دلا رہے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: بدھ, 9 نومبر, 2016
0

عبادی تلعفر سے جم گھٹے کو دور کرکے ترکی کو اطمینان دلا رہے ہیں

موصل میں 6 علاقوں کی بحالی۔۔۔ داعش بچوں کو فوج میں بھرتی کر رہا ہے

1478277631765292800

بغداد: حمزہ مصطفی

ترکی کو اطمینان دلانے کی کوشش میں عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ تلعفر کو آزادی دلانے کی ذمہ داری صرف عراقی فوجی دستے سنبھالیں نہ کہ ملیشیات کے عوامی جم گھٹے۔

اس سے پہلے عبادی کی ترکی لیڈروں کے ساتھ لفظی جھڑپ ہوگئی تھی جہاں پوزیشن میں دشواری نے بھی جگہ بنالی تھی، کئی دہائیوں بعد  انقرہ اور بغداد کے مابین پہلی بار یہ بات سامنے آئی۔ اس سلسلے میں قاضی اصغر موسوی نے، جو صوبہ نینوی کے ایک سیاسی لیڈر، اسی بات کی تاکید کی ہے کہ العبادی نے جو فیصلہ کیا ہے وہ بہت ہی دانشمندی پر مبنی ہے، کیونکہ اس نے ہر کسی شخص کی ان کوششوں کو نا کام کردیا کہ ترکی کے ساتھ غیر موزوں وقت میں ٹکراؤ ہو – ایک طرف سے شہر موصل کی داہنی جانب عراقی فوج نے داعش کی تنظیم  سے 6 علاقے آزاد کرلئے ہیں، جبکہ دوسری جانب اقوام متحدہ نے اس بات کی تاکید کی ہے کہ داعش والے وہاں کے مکینوں کو اس بات پر مجبور کرتے ہیں کہ وہ اپنے بچوں کو ان کے حوالے کریں تاکہ وہ داعش کی صفوں میں رہ کر جنگ کریں۔

متعلقہ عنوانات‬:, ,
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>