سعودی عرب اور برطانوی سمجھوتہ یمن کے بارے میں لندن کی منصوبہ بندی کو ملتوی کردیتا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: جمعہ, 11 نومبر, 2016
0

سعودی عرب اور برطانوی سمجھوتہ یمن کے بارے میں لندن کی منصوبہ بندی کو ملتوی کردیتا ہے

انقلابیوں کی طرف سے آمدنی کا تعطل اور تنخواہوں میں تاخیر

1478366190313582600

جدہ: اسماء الغابری

              برطانیہ کے ساتھ سعودی عرب کا ایک سمجھوتے نے یمن کے بارے میں  اس منصوبےکو ملتوی کردیا جو کہ چند روز پہلے سلامتی کونسل کے اراکین کو لندن کی جانب سےتقسیم کیا گیا تھا۔

              اقوام متحدہ میں سعودی نمائندے "عبد اللہ معلمی” نے "الشرق الاوسط” سے بات کرتے ہوئے کہا کہ: ” برطانیہ کے ساتھ اس قرارداد کے بارے میں مسلسل طور پر باہمی بات چیت ہو رہی ہے۔ معلوم ہے کہ اس وقت میں اس بات چیت کی بہت ضرورت ہے”۔

            علاوہ ازیں یمنی فوج میں ریزرو فورسز کے کمانڈر میجر جنرل سمیر الحاج نے وضاحت کی کہ پٹرولیم، دیگر بندرگاہوں اور مواصلاتی اداروں وغیرہ کی آمدنی انقلابی لوگ حکومتی اکاؤنٹ میں جمع نہیں کرواتے ہیں، جو کہ ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر کا سبب بن رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آمدنی حوثیوں کے اکاؤنٹ میں جا رہی ہے جو کہ قانون کے مطابق مرکزی بینک کو نہیں مل رہی۔

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>