کیری مسقط میں۔ ۔ ۔ "وقت گزرنے کے بعد" حوثیویوں سے مذاکرات - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 15 نومبر, 2016
0

کیری مسقط میں۔ ۔ ۔ "وقت گزرنے کے بعد” حوثیویوں سے مذاکرات

باغی وفد کا سربراہ: ہم ان سے شیخ کے بیٹے کے پیش کردہ تجویز پر بات چیت کریں گے

%d8%ac%d9%88%d9%86-%da%a9%db%8c%d8%b1%db%8c

امریکی وزیر خارجہ جون کیری عمانی امور خارجہ کے ذمہ دار یوسف بن علوی بن عبد اللہ سے مسقط میں کل ملاقات کرتے ہوئے (روئٹرز)

 

عدن: عرفات مدابش الدمام: میرزا الخویلدی، واشنطن: ہبہ القدسی

     امریکی وزیر خارجہ جون کیری سلطنت عمان کی راجدھانی مسقط کل پہونچے، ان کے دورے کا مقصد یمن کی فائل کو آگے بڑھانا ہے۔ ادھر ایک یمنی ذمہ دار نے امریکی وزیر کی اس کوشش کے بارے میں کہا کہ اسے "آگے بڑھانے کی کوشش وقت گزرجانے کے بعد” کی جارہی ہے۔

     تاہم امریکی وزارت خارجہ نے کل یہ اعلان کیا ہے کہ کیری نے سلطنت عمان کے سلطان قابوس بن سعید اور عمانی امور خارجہ کے ذمہ دار یوسف بن علوی بن عبد اللہ سے ملاقات کی۔ یمنی باغی وفد کےسربراہ محمد عبد السلام نے بتلایا کہ وہ کیری سے ملاقات کریں گے اور یمنی بحران کے حل کے لئے عالمی ایلچی اسماعیل بن الشیخ کے تیار کردہ روڈمیپ کے سلسلہ میں بات چیت کریں گے۔

     اپنی ذمہ داری کو محسوس کرتے ہوئے امریکی وزارت خارجہ نے کیری کے ان باغیوں سے ملاقات کرنے کی جانب اشارہ نہیں کیا۔ اسی کے ذرا‍ئع نے بتلایا کہ حوثیوں کے امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے اور امریکی مواطنین کو اغوا کرنے سے متعلق عمانی حکام کے ساتھ بات چیت ہوئی۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>