خطے کے چیلنجز کے ساۓ میں عسکری میدان اہم ترین ہے : سعودی ولی عہد کے ولی عہد - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 16 نومبر, 2016
0

خطے کے چیلنجز کے ساۓ میں عسکری میدان اہم ترین ہے : سعودی ولی عہد کے ولی عہد

مشترکہ خلیجی دفاعی کونسل متحدہ فوجی قیادت کو فعال بنانے پر غور کر رہی ہے

%d9%88%d9%84%d9%8a-%d9%88%d9%84%d9%8a-%d8%a7%d9%84%d8%b9%d9%87%d8%af

سعودی ولی عہد کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اجلاس کے اختتام پر خلیجی تعاون کونسل کے ممالک کےسربراہانِ وفد کے ہمراہ یادگار تصویر

 

ریاض: "الشرق الاوسط”

        سعودی عرب کے وزیراعظم دوم اور وزیر دفاع ولی عہد کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یقین دہانی کی کہ خلیجی تعاون کونسل کے تمام ممالک عمل  کی روش کو آگے بڑھانے کے خواہش مند ہیں   ۔

        سعودی ولی عہد کے ولی عہد نے کل ریاض میں خلیجی عرب ممالک پر مشتمل خلیجی تعاون  کونسل کی مشترکہ دفاعی کونسل کے پندرھویں اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے کہا کہ "عسکری اور دفاعی میدان اہم ترین میدانوں میں شمار ہوتے ہیں  بالخصوص خطے کو درپیش ان  خطرات کے ساۓ میں جو ہم سب سے انتہائی سرعت کے ساتھـ یکجہتی اور باہمی تعاون کا تقاضا کرتے ہیں  تاکہ ہم مستقبل میں درپیش  چیلنجز کا سامنا کرنے کی خاطر دروس اور واقعات سے استفادہ کرتے ہوۓ انہیں اپنے سامنے رکھیں "۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>