مکہ مکرمہ کو نشانہ بنائے جانے پر گفتگو کرنے کے لئےمنعقدہ اجلاس میں تہران کا شرکت سے انکار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 17 نومبر, 2016
0

مکہ مکرمہ کو نشانہ بنائے جانے پر گفتگو کرنے کے لئےمنعقدہ اجلاس میں تہران کا شرکت سے انکار

تعز میں انقلابواں کے ہاتھون ایک سال سے گرفتار شہریوں کی آزادی

2016-11-17-a

جدة: سعيد ابيض تعز: "الشرق الاوسط”

      ایک عرب سفارتکار نے "الشرق الاوسط "سے گفتگو کے دوران اس بات کا اظہار کیا ہے  کہ ایران کے ہمنوا حوثی اور صالح میلیشیاؤں کی طرف سے اکتوبر میں بیلسٹک میزائل کے ذریعہ مسلمانوں کے قبلہ کونشانہ بنانے  سے متعلق بات چیت کرنے کے لئےآج مکہ مکرمہ میں منعقد ہونے والی "اسلامی تعاون تنظیم” کے وزراء خارجہ کےہنگامی اجلاس میں تہران نے شرکت سے انکار کر دیا ہے، جبکہ تہران نے اس اجلاس میں عدم شرکت کی کوئی وجہ  بیان نہیں کی ہے،انہون نے یہ بھی بتایا کہ ایرانی حکومت نے  اجلاس میں شریک نہ ہونے کااپنا پیغام اسلامی تعاون تنظیم کو پہنچا دیا ہے۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>