مسجدوں میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی لگانے کے خلاف "حماس" کا جباليا میں احتجاجی مظاہرہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 19 نومبر, 2016
0

مسجدوں میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی لگانے کے خلاف "حماس” کا جباليا میں احتجاجی مظاہرہ

1479485390521250100

کل کفرقدوم میں فلسطین پر قابض فورسز اور فلسطینییوں کے مابین جھڑپوں کے دوران ایک احتجاج کرنے والا آنسوگیس کے دھوؤں سے بھاگتا ہوا (أ.ف.ب)

غزہ: "الشرق الاوسط”

      گزشتہ کل بعد نماز جمعہ تحریک حماس نے جبالیا میں تارکین وطن کے کیمپ میں احتجاجی مظاہرہ کا اہتمام كيا جس میں تحریک حماس کے کارکنوں اور ان کے مؤیدین نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی۔ اس احتجاجی مظاہرہ میں انہوں نے اسرائیلی قانون کے اس تجویز کی بھرپور مذمت کی ہے جس کے تحت مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان کہے جانے پر پابندی لگانے کی بات کہی گئی ہے۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>